بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ فرانس کے اگلے صدارتی انتخابات کے نامزد امیدوار جان لوک میلانشون نے کہا:
- بلاشبہ مغربی ایشیا میں سب سے خطرناک فریق ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔
- ایران نے کسی بھی ملک پر فوجی جارحیت نہیں کی ہے لیکن
- یہ اسرائیل ہے جو اپنے پڑوسیوں پر حملے کر رہا ہے۔ یہ اسرائیل ہے جو مسلسل جنگوں کی آگ بھڑکاتا ہے؛
- اسرائیل نسل کُشی میں مصروف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ